بھومی دان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (لفظاً) زمین کی شکل میں دان یا قربانی یا نذرانہ، (اصطلاحاً) زمینداروں کی سیاسی جماعت کی امداد کے لیے عطیات کی ایک تحریک۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) زمین کی شکل میں دان یا قربانی یا نذرانہ، (اصطلاحاً) زمینداروں کی سیاسی جماعت کی امداد کے لیے عطیات کی ایک تحریک۔